پنجگور ‘ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ‘ تعاقب پر حملہ آوروں کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ‘دوسرا زخمی

پنجگور ‘ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ‘ تعاقب پر حملہ آوروں کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ‘دوسرا زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور پنجگور میں مسلح افراد کی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس کی جانب سے تعاقب پر حملہ آوروں کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس کے تعاقب کے دوران مسلح افراد کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا واقعہ تسپ پولیس کی حدود میں رخشان ندی کے قریب پیش آیا، گاڑی سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!