خضدار , ہیرڈریسر کی دکان پر دستی بم حملہ 2افراد زخمی

خضدار , ہیرڈریسر کی دکان پر دستی بم حملہ 2افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار : ہیرڈریسر کی دکان پر دستی بم حملے میں 2افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خضدار میں نامعلوم افرادنے ہیرڈریسر کی دکان پردستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹنہے کے نتیجے میں2افراد زخمی ہوگئے جو آپس میں بھائی بتائے جاتے ہیں جن کاتعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچادیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔دریں اثناءڈپٹی کمشنرخضدار ولی محمدبڑیچ نے ہسپتال جاکر دستی بم حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!