امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔ ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایممینوئیل میکرون کے درمیان ایک عرصے سے لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی کا بحیرہ رقم میں ناگورنو کاراباخ کے خطے پر تک فرانس اور اس کے یورپی یونین کے شراکت داروں کے ساتھ مسلسل تنازع جاری ہے حالیہ مہینوں میں یہ دونوں ملکوں کے دربراہان کے درمیان بیان بازی نئی سطحوں پر پہنچ چکی ہے کیونکہ فرانس نے اپنی سرزمین پر متعدد حملوں کے بعد شدت پسندی کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!