چارسدہ میں دو بہنوں کا قاتل چچا زاد بھائی نکلا

چارسدہ میں دو بہنوں کا قاتل چچا زاد بھائی نکلا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چارسدہ : اتمانزئی میں دوبہنوں کا قاتل اُن کا چچا زاد بھائی نکلا۔ ایس پی درویش خان کے مطابق دونوں بہنوں کو 18 اکتوبر کو گھر میں قتل کیا گیا تھا، ملزم صفدر رحمان مقتول بہنوں کا چچا زاد بھائی ہے۔ ایس پی درویش خان نے بتایا کہ ملزم نے جائیداد کے لیے دونوں بہنوں کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ملزم صفدر نے اجرتی قاتلوں سے دونوں بہنوں کو قتل کرایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہےجبکہ مرکزی ملزم صفدر رحمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!