ترقی پذیرممالک اپنی اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، وزیراعظم

ترقی پذیرممالک اپنی اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، وزیراعظم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بااثرلوگوں نے دولت امیر ممالک میں جمع کر رکھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کےحوالےسے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کےعزائم کا خیرمقدم کرتاہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اپنی بدعنوان اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، ترقی پذیر ممالک کے بااثر افراد منی لانڈرنگ کےذریعے دولت امیر ملکوں اور ٹیکس چوری کے غیر ملکی ٹھکانوں میں منتقل کرتے ہیں، ان ہی کی وجہ سے یہ ممالک مفلسی کےاگھاٹ اتارےاجارہے ہیں-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!