رکن صوبائی اسمبلی چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے استعفیٰ پارٹی قائد کو بھجوا دیا

رکن صوبائی اسمبلی چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے استعفیٰ پارٹی قائد کو بھجوا دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے پارٹی فیصلے کے مطابق اپنا استعفیٰ پارٹی قائد کو بھجوا دیا استعفیٰ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک میں سلیکٹڈ حکومت ہے جو عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی لہذا پارٹی فیصلے کے مطابق اسمبلی سے مستعفی ہوتا ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!