مریم نواز کا خصوصی کنٹینر ‘ کیتلیاں ‘ اوون سمیت اے سی بھی لگایا گیا

مریم نواز کا خصوصی کنٹینر ‘ کیتلیاں ‘ اوون سمیت اے سی بھی لگایا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز تمام سہولیات سے مزین خصوصی ٹرک کے ذریعے جلسہ گاہ کی جانب سے رواں دواں ہوئیں ،خصوصی ٹرک میں چائے کیلئے کیتلیاں ، کھانا گرم کرنے کیلئے اوون اور پینے کیلئے پانی کے ساتھ ساتھ سپرائٹ کے کینز بھی رکھے گئے ہیں۔ خصوصی ٹرک میں صوفے اور بیڈ لگایا گیاہے کیونکہ اگر دوران سفر مریم نواز آرام کرنا چاہیں تو اس کیلئے یہ سہولت بھی رکھی گئی ہے ، سردی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرک کے اندرونی حصے میں ” ڈی سی انورٹر “ اے سی بھی لگایا گیاہے تاکہ گرم ہوا حاصل کرنے کا ذریعہ بھی فراہم کیا جا سکے اور سردی کو مات دی جائے۔ اندرونی حصہ سے سیڑھیاں ٹرک کے بالائی حصہ پر جاتی ہیں جہاں مریم نواز دیگر قائدین کے ساتھ کھڑی ہو کر مختلف مقامات پر عوام سے خطاب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!