حالات انقلاب کے لیے سازگار ہیں، محمود خان اچکزئی

حالات انقلاب کے لیے سازگار ہیں، محمود خان اچکزئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : پشتونخوامیپ کے چئیرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن بات کرنا چاہتے ہیں تو ان سے کریں، اگر وہ نہیں مانتے ہیں تو ترکی کے طرز پر انقلاب کی بات پکی ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات انقلاب کے لیے پکے ہیں، اگر ہماری اسٹبلشمنٹ پیچھے نہیں ہٹی تو مریم نواز آپ رہنمائی کریں، ہم آپ کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے طرز پر اس اسٹبلشمنٹ کے خلاف پر پورے پاکستان کو جلسہ گاہ میں تبدیل کرتے ہیں پھر دیکھیں خلق خدا نہ کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بالکل انقلاب فرانس کی طرح تاریخ نے مریم نواز، بلاول بھٹو اورمولانا فضل الرحمٰن کو ایک موقع دیا ہے، بسم اللہ کیجیے، عوامی انقلاب، اسلامی انقلاب اور غریبوں کے انقلاب کی رہبری کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!