عوام کو لوٹنے والے سیاسی مداری ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے، شاہ محمود

عوام کو لوٹنے والے سیاسی مداری ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے، شاہ محمود

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام کو لوٹنے والے سیاسی مداری ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی مداری عوام کو خالی اور جھوٹے نعروں سے دھوکہ دینے نکل آئے ہیں،عوام ان کھوکھلےاورجھوٹےنعروں کی حقیقت جان گئےہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان چوروں لٹیروں کے ہاتھوں بیوقوف بننے کے لئے تیار نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 70 سال بعد پاکستان میں قوم کو عمران خان کی شکل میں ایماندار قیادت میسر آئی،اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!