اچکزئی پنجابیوں اور لاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں، فواد چوہدری

اچکزئی پنجابیوں اور لاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں، فواد چوہدری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اچکزئی جیسے لوگ آج پنجابیوں اورلاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں۔ مریم نواز کی موجودگی: محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کردی پئ ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے کہا کہ اچکزئی کولاہورمیں آج بلانا لاہوریوں کی توہین ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ یہ پہلی بارنہیں ہے کہ ن لیگ نے بھی پنجابیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ اس سے قبل بھی اٹھارویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 157 پردستخط کر کے پنجاب کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!