محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے، شہباز گل

محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے، شہباز گل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ آج کے جلسے میں محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی ہے اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے۔ پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم، مولانا یا بلاول نے پنجابیوں کی توہین پر محمود اچکزئی کی سرزنش نہیں کی۔ شہباز گل نے کہا کہ پنجاب کے بہادر سپوتوں نے ہمیشہ اپنی جانیں دے کر دھرتی کی عزت بڑھائی۔ بلوچوں ، مہاجروں ،پختونوں ،کشمیریوں، سندھیوں، پنجابیوں کی توہین کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!