اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ڈی ایم رہنماﺅں کے پریس کانفرنس کی فوٹو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آدمی سنی دیول نہ بھی ہو تو ایک دن بننا پڑ ہی جاتا ہے، اس لیے ہم بھی آج مجبور ہو کر کہنا چاہتے ہیں کہ تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ ، تاریخ پہ تاریخ ۔
آدمی سنی دیول نہ بھی ہو تو ایک دن بننا پڑ ہی جاتا ہے، اس لیے ہم بھی آج مجبور ہو کر کہنا چاہتے ہیں کہ تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ ………. pic.twitter.com/QhBbJSfOnZ
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) December 14, 2020
