فاشٹ بی جے پی حکومت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب–

فاشٹ بی جے پی حکومت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب–

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دہلی–جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقلیتوں کے حالات پر سالانہ رپورٹ میں ایک دفعہ پھر فاشسٹ بی جے پی حکومت کا چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب ہو گیا ،بھارت مسلمانوں کیلئے خطرناک اور پر تشدد جگہ بن چکا ہے ،رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مود ی سرکار کے دور میں مسلمانوں پر حملوں میںاضافہ ہوا ہے –ایک طرف اس وقت پورے بھارت میں کسان متنازعہ قوانین کی آڑ میں سکھ برادری کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے وہیں جنوبی ایشیا ئی ممالک میں اقلیتوں کے حالات پر سالانہ رپورٹ نے مودی سرکا ر کا پول کھول دیا ہے ،اقلیتوں کے حالات پر رپورٹ نے فاشسٹ حکومت بی جی پی کے کالے کرتوت کھل کر سامنے آگئے ،رپورٹ میں مسلم مخالف قوانین، مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی بھی نشاندہی کی گئ–ادھر امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ فیس بک نے بھارت میں اپنے کاروبار کے امکانات پر منفی اثرات مرتب ہونے اور عملے کو خطرے میں ڈالنے کے پیش نظر انتہا پسند گروپ پر بجرنگ دل پابندی عائد نہیں کی،رواں سال کے آغاز میں فیس بک حکام نےاقلیتوں کے خلاف تشدد کی حمایت پربجرنگ دل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔–

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!