اسپیکر ایاز صادق نے ایک بار پھر قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسپیکر ایاز صادق نے ایک بار پھر قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری 27 سے 31 اگست تک آسٹریا کے دورے پر ہوں گے، ان کی روانگی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ چیئرمین سینیٹ بھی سرکاری دورے پر بیرون ملک موجود ہیں اور صدارتی فرائض انجام نہیں دے سکتے۔ آئین کے آرٹیکل 49(2) کے تحت سپیکر قومی اسمبلی صدر کے فرائض انجام دیں گے، صدر یا چیئرمین سینیٹ کی وطن واپسی تک سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے