چاغی ‘ گولیوں سے چھلنی دو روز پرانی لاش برآمد

چاغی ‘ گولیوں سے چھلنی دو روز پرانی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی (نامہ نگار )چاغی کے قریب درمن کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمدکر لی گئی لیویز ذرائع کے مطابق لاش دو روز پرانی ہے جس کی شناخت نہ ہو سکی ہے لیویز حکام مزید تفتیش کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!