کوئٹہ سے لاش برآمد ‘ قلات ‘ ایک شخص جاں بحق ‘ خاتون سمیت دو افراد گولی لگنے سے زخمی

کوئٹہ سے لاش برآمد ‘ قلات ‘ ایک شخص جاں بحق ‘ خاتون سمیت دو افراد گولی لگنے سے زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اندرون بلوچستان : فردوس کالونی اوستہ محمد میں 16سالہ لڑکی مسما ة(ع)کو گولی لگنے سے سول ہسپتال داخل کرنے کے بعد لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا وجہ ورثا کے مطابق پسٹل صاف کرتے فائر لگ گیا جبکہ دوسری جانب سیاح کاری کی باتیں بھی ہو رہی ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر کڑکی کو لاڑکانہ ریفر کیا مزید کاروئی پولیس سٹی تھانہ کر رہی ہے کوئٹہ کے علاقے ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ٹیکسی اسٹینڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ،لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے مشرقی بائی پاس میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر اندھی گولی لگنے سے ایک شخص شمن علی ولد رضا محمد زخمی ہوگئے قلات کے علاقے توک میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق قلات لیویز فورس نے مقتول کی نعش قبضے میں لے کر قلات ہسپتال منتقل کردیا ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے احوالے کردی گئی نا معلوم ملزمان کی تلاش جاری قلات لیویز ذرائع واقعی پرانی دشمنی بتا یا جاتا ہے مقتول نوراحمد ولد رسول بخش توک کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس اور لیویز نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!