حلقہ پی بی 20تھری میں ضمنی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر مقرر

حلقہ پی بی 20تھری میں ضمنی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر مقرر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : الیکشن کمیشن آف پا کستان نے بلو چستان سے اسمبلی کی خالی نشست پر ریٹر ننگ آفیسر ان مقرر کر دئے۔ تفصیلات کے مطا بق الیکشن کمیشن آف پا کستان نے جمعہ کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20تھری میں ضمنی انتخا ب کر وانے کے لئے ڈسٹر ک ریٹرنگ آفسر محمد عبد اللہ جبکہ ریٹر ننگ آفیسر محمد احسان اور ریٹر ننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنرحرم زئی اوراسسٹنٹ کمشنر پشین مقرر کر دئے یہ نشست جمعیت علماءاسلام کے رکن اسمبلی سید فضل آغا کے کو رونا وائرس سے وفات کی وجہ سے خالی ہو ئی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!