کراچی: خاتون پر حملہ کرنے کے الزام میں 2 چوکیدار گرفتار

کراچی: خاتون پر حملہ کرنے کے الزام میں 2 چوکیدار گرفتار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : ڈی ایچ اے فیز8 میں خواتین پر حملہ کرنے کے الزام میں دو چوکیدار گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق چوکیدار کے حملے سے زخمی خاتوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساتھ کے بنگلے کے چوکیدار جادو ٹونے اور مشکوک حرکات کرتے تھے۔ خاتون کاکہنا تھا کہ مشکوک حرکات پرکئی مرتبہ انہیں منع بھی کیا تھا،تاہم آج صبح واک کیلئے نکلے توان دونوں افراد نے حملہ کر دیا ۔ پولیس نے خاتون کی شکایت کے بعد دونوں چوکیداروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!