وزارت داخلہ نے عہدے سے نہیں ہٹایا، خود گئی ہوں، لالہ رخ چیمہ

وزارت داخلہ نے عہدے سے نہیں ہٹایا، خود گئی ہوں، لالہ رخ چیمہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام باد : انفارمیشن افسر لالہ رخ چیمہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے عہدے سے نہیں ہٹایا، اپنی مرضی سےگئی ہوں۔ لالہ رخ چیمہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وفاقی وزیر اعجاز شاہ کے ساتھ بدستور کام کررہی ہوں۔ انفارمیشن افسر لالہ رخ چیمہ نے کہا کہ انہوں نے پندرہ روز قبل ہی وزارت سے جانے کی درخواست کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!