5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف ماہ کے دوران وہ چائے پر جتنے پیسے خرچ کرچکے ہیں۔ جی ہاں صرف پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!