کورونا: شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہئے، فضل الرحمٰن

کورونا: شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہئے، فضل الرحمٰن

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی کی جامعہ عثمانیہ شیر شاہ میں جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور جامعہ عثمانیہ کے مہتمم قاری محمد عثمان کی عیادت کی۔ قاری محمد عثمان گزشتہ ایک ماہ سے بیمار ہیں اور اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کورونا کی بڑھتی ہوئی لہر میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا چاہئے۔مولانا فضل الرحمٰن نے قاری محمد عثمان سمیت تمام مریضوں کی صحت یابی کیلئے اجتماعی دعا بھی کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!