قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے دو ارکان اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور محمد ساجد کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامئے کے مطابق دونوں ارکان اسمبلی نے 14 دسمبر کو استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے تھے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ارکان کو ان استعفوں کی تصدیق کے لیے اب بلایا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!