زیارت: یوم قائد کی مناسبت سے قائداعظم ریذیڈینسی میں تقریب

زیارت: یوم قائد کی مناسبت سے قائداعظم ریذیڈینسی میں تقریب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

زیارت : زیارت میں یوم قائد کی مناسبت سے قائد اعظم ریذیڈینسی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان تقریب میں مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، قاسم سوری، کمانڈر سدرن کمانڈ اور آئی جی ایف سی بھی تقریب میں شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!