قاتل کو پھنسانے والا موبائل فون ڈیٹا، رہائی کی امید بن گیا

قاتل کو پھنسانے والا موبائل فون ڈیٹا، رہائی کی امید بن گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

آئرلینڈ : جس موبائل فون کے ڈیٹا نے آئرلینڈ میں ایک سفاک شخص کو قاتل قرار دے کر سزا دلائی، پانچ برس بعد اب اسی فون ڈیٹا تک پولیس کی رسائی کے معاملے پر مجرم کی رہائی کا سبب بن سکتی ہے۔ آئرلینڈ کی سپریم کورٹ نے سزا یافتہ شخص کی اپیل یورپی کورٹ آف جسٹس میں بھیج دی۔ اپیل کرنے والے نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے اسکے فون ڈیٹا تک رسائی یورپی قانون کی خلاف ورزی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!