پشین ،  سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا

پشین ، سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشین کے علاقے سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پشین میں فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ جاں بحق مزدوروں کی میتیں فورٹ منرو روانہ کردی گئیں، جہاں پنجاب کی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی جائیں گی۔ پولیس کے مطابق سرانان میں گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق ایک زخمی ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے