کراچی : سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خصوصی تحریر کے ذریعے والدہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گڑھی خدا بخش کی وہ خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جو شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر بنائی گئی تھی
