جو بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے

جو بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

امریکی کانگریس نے صدر بائیڈن کی جیت کی توثیق کر دی،ڈیموکریٹس کے جو بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں جوبائیڈن کی جیت پر اعتراض کانگریس کے دونوں ایوانوں نے مسترد کردیا۔ امریکی میڈیا کاکہنا ہے کہ سینٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی پنسلوانیا میں بائیڈن کی جیت پر اعتراض بھاری اکثریت سے مسترد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!