فیصل آباد: باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیا

فیصل آباد: باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ گھریلو جھگڑے پر میکے گئی تھی۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!