خضدار ،  نوجوان کو زبردستی گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا گیا

خضدار ، نوجوان کو زبردستی گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار: خیرواہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو حب بائی پاس کے مقام پر فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق فرید احمد ولد علی احمد گاڑی میں سفر کررہے تھے کہ نامعلوم کار سواروں نے انہیں راستے میں روکا ملزمان نے فرید احمد کو زبردستی گاڑی سے اتارا اور قریب ہی فائرنگ کرکے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے جبکہ مقتول کی لاش کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیاپولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور علاقے کا گھیراو¿ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی تاہم تمام پہلوو¿ں سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے