پٹ فیڈر سے لاش برآمد

پٹ فیڈر سے لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ مراد جمالی :پٹ فیڈر سے لاش برآمد شناخت کے لئے ٹیچنگ ہسپتال ذیرہ مراد جمالی منتقل پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر بیدار کے مقام پر کینال میں تیرتی ہوئی نا معلوم شخص کی لاش شہریوں نے کینال سے نکال کر پولیس کے حوالے کردی پولیس نے لاش ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں شناخت کے لیے رکھوادی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے