کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: دکی کی ایک کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے کانکنوں کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ انتظامیہ کے مطابق دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق ہوگئے۔ کان انتظامیہ کے مطابق تینوں کانکنوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق افسوسناک واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے