چادروچاردیواری کااحترام ہرشہری کابنیادی حق ہے‘ پرنس محمد احمدزئی

چادروچاردیواری کااحترام ہرشہری کابنیادی حق ہے‘ پرنس محمد احمدزئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: شہزادہ پرنس محمد خان احمدزئی نے کہاہے کہ سردار علی محمد قلندرانی ایک پُرامن، باوقار اور قبائلی روایات کے امین شخصیت ہیں۔ ان کے گھر پر چھاپہ مارنا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی مزمت کرتے ہے اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔چادر و چار دیواری کا احترام ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے