سٹیٹ بینک ، رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

سٹیٹ بینک ، رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔
واضح رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر ہی برقرار رکھا تھا۔ معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس تک کا مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے