پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان کا پہلے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ فضاء سے فضا میں مار کرنے والا یہ میزائل ملک میں تیار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فعاز میزائل جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ فعاذ میزائل طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے