لسبیلہ: قومی شاہرہ پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق

لسبیلہ: قومی شاہرہ پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لسبیلہ میں قومی شاہراہ اوتھل کے قریب کوسٹ گارڈ کی پک اپ کی ٹکر سےدو موٹرسائیکلوں پر سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے سبب 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
ٹریفک حادثےمیں کوسٹ گارڈ کے4اہلکارزخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کو سول اسپتال اوتھل منتقل کیا جارہا ہے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!