محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے ساتھ ہی نئے اسلامی سال 1442 کا آغاز بھی ہوگیا۔ کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 1442 ہجری جمعہ 21 اگست کو ہوگا جبکہ یوم عاشور (10 محرم) اتوار 30 اگست کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!