ناروئی اور شاہ دازئی قبائل شیر و شکر

ناروئی اور شاہ دازئی قبائل شیر و شکر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ماشکیل:(نصیر کبدانی سے)ناروئی اور شاہ دازئی قبیلے کے درمیان کچھ دن پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا آج جامع مسجد النور میں حضرت مولانا شکر اللہ کی سربراہی میں دونوں طائفوں کے درمیان فیصلہ کر لیا گیا اور دونوں طائفوں کو شیر و شکر کر لیے۔ اس موقع پر حاجی دولت خان ریکی ملک عمر آلازئی مولانا محمد امین حاجی قاضی عبدالقیوم ناروئی حاجی عبدالواحد حاجی احمد حاجی نظام الدین محمد حسنی حاجی خلیل احمد محمد حسنی حاجی احمد جان محمد ہاشم ناروئی میر جیند خان ریکی میر احسان الہی ریکی میر احمد ریکی مولوی عبداللہ حاجی عبدالرحمن ریکی ظہیور ناروئی حاجی حسین احمد محمد حسنی حاجی عبدالوہاب ریکی شیر احمد ریکی حاجی اشرف شاہ دازئی حاجی خان شاہ دازئی میر سکندر ناروئی ملا سیلمان و دیگر موجود تھے اور آخر میں دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!