اسلام آباد : مسلم لیگ( ن) کی رہنماءمریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا۔ استعفی ٰمنظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ این آر او کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟
