لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن نے ایس ای سی پی کے افسر کے مبینہ لاپتہ ہونے کا نو ٹس لے لیا

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن نے ایس ای سی پی کے افسر کے مبینہ لاپتہ ہونے کا نو ٹس لے لیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن نے ایس ای سی پی کے افسر کے مبینہ لاپتہ ہونے کا نو ٹس لے لیا۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ساجد گوندل کے اہلخانہ کو بدھ کو بلا لیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ساجد گوندل کے اہلخانہ کا موقف سنیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!