اہم ترین پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان مئی 30, 2020 سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیںآج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیش ہوگی اجلاس میں 200 ارب کے اسلامی سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ زیر غور آئے گا Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin