واشنگٹن: امریکہ نے عالمی ادارہ برائے صحت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ ملکی تعلقات کو ختم کررہے ہیں کیونکہ ڈبلیو ایچ او چین کو کورونا وائرس کی وبا کے لیے ذمہ دار ٹھہرانے میں ناکام رہا ہے۔
