سانپ کی طرح لمبی گردن والے کچھوے ناپید

سانپ کی طرح لمبی گردن والے کچھوے ناپید

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جکارتہ: عالمی تنظیم جو جانوروں کیلئے کام کرتی ہے اس کا کہنا ہے کہ دنیا سے سانپ کی طرح لمبی گردن رکھنے والے کچھوے یعنی سینک نیکڈٹرٹل ناپید ہونے والے ہیں کچھووﺅں کی یہ نسل صرف انڈونیشیاءکے ایک چھوٹے سے جزیرے میں پائی جاتی ہیں گردن تقریباً7سے 9انچ تک لمبی ہوتی ہے عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اگر کچھوے کی خریدو فروخت کو جلد ہی نہ روکا گیا تو اس کچھوے کی نسل ناپید ہوجائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!