نواز شریف اور پوری کابینہ ایٹمی دھماکوں کیخلاف تھی ‘ شیخ رشید

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کاآج دعویٰ سامنے آیا ہے کہ نوازشریف سمیت پوری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دھماکوں کے وقت نوازشریف اور ان کی پوری کابینہ ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھی، راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے ایٹمی دھماکوں کی حمایت کی وزیراعلیٰ پنجاب لاہور کو تین دن کی بجائے دو دن بند رکھیں ملک کو ہمیشہ گیلانیوں، زرداریوں اور شریفوں نے لوٹا قوم کا خون چوسنے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گاقوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!