گلگت انتخابات کے سرکاری نتائج، 10 نشستوں پر PTI کامیاب

گلگت انتخابات کے سرکاری نتائج، 10 نشستوں پر PTI کامیاب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

گلگت : چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے گلگت بلتستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) 10 نشستوں سے کامیاب ہوئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی جانب سے گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے نتائج کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق جی بی اے 2 سے پی ٹی آئی کے امیدوار فتح اللّٰہ خان کامیاب ہوئے یہں۔ جاری کیئے گئے اس نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 10 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے، آزاد امیدواروں نے 7 سیٹیں حاصل کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!