کرانی واقعے میں زخمی شخص نیاز محمد کا پولیس کو بیان

کرانی واقعے میں زخمی شخص نیاز محمد کا پولیس کو بیان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:کرانی روڈ اقعے میں زخمی نیاز محمد نے پولیس کوایف آئی آر درج کرنے کے موقع پر بیان دیا ہے کہ حمام مالک جواد کو 4 لاکھ روپے کی گاڑی فروخت کی تھی، جواد سے پیسے مانگے تو انہوں نے لڑکیوں کی ویڈیو بنانے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہجوم کے حوالے کیا”- پولیس نے مرکزی ملزم جواد کو بھی گرفتارکرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!