کوئٹہ میں مہنگائی، سبزی غریب کی پہنچ سے دور

کوئٹہ میں مہنگائی، سبزی غریب کی پہنچ سے دور

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے، جہاں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چُھونے کی وجہ سے یہ غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں نئے آلو کی قیمت 10 روپے کے اضافے بعد 80 روپےفی کلو ہوگئی جبکہ پیاز کی قیمت 10روپے کے مزید اضافے کے بعد 70 روپے فی کلو ہوگئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!