صوبائی وزیر اسد اللہ بلوچ کا کرونا ٹیسٹ مثبت

صوبائی وزیر اسد اللہ بلوچ کا کرونا ٹیسٹ مثبت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل وصوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے انہوں نے خود کوگھر میں کورنٹائن کر لیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!