کوئٹہ:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی بیان میں بی ایس او کے مرکزی کمیٹی و مرکزی کابینہ کے معزز اراکین سے بی ایس او کے قومی کونسل سیشن تنظیمی امور ، سیاسی و تعلیمی مسائل صورتحال سے متعلق تحریری رائے طلب کی گئی ہے تاکہ کورنا وائرس وبا کے صورتحال کے پیش نظر تنظیمی پالیسی و فیصلے جاری کی جاسکے کورنا وائرس وبا کی وجہ سے مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد نہیں کی جاسکتی تمام دوست اپنے تحریری رائے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ کو 2 جون تک واٹس ایپ پر ارسال کرے چیئرمین صورتحال و مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی کے اکثریتی فیصلے کے مطابق فیصلے کا اعلان کریں گے ۔
