ایران کا ایٹمی سائنسدان کے قاتلوں کی شناخت کا دعویٰ

ایران کا ایٹمی سائنسدان کے قاتلوں کی شناخت کا دعویٰ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ایران نے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قاتلوں سے تعلق رکھنے والوں کی شناخت کادعویٰ کیا ہے۔ ترجمان ایرانی حکومت علی رباعی کا کہنا ہے کہ نقل و حرکت کے ایک سلسلے کا پتا چلایا گیا ہے، سب سے اہم یہ ہے کہ اہم معلومات محفوظ رہیں۔ علی رباعی نے کہا کہ خطےمیں صورتحال پر قابو کر لیا گیا ہے، تکنیکی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا عمل جاری رہے گا، جبکہ جوابی کارروائی ٹھوس نتائج آنے پر کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!