دالبندین ، ٹرالر اور بوزر ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، دو افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی

دالبندین ، ٹرالر اور بوزر ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، دو افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین محمد بخش بلوچ سے ) دالبندین آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹرالر اور بوزر ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی جانبحق اور زخمی کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین لایا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو انکے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا جانبحق افراد کا تعلق خانوزئی اور کوئٹہ سے بتایا جاتا ہیں یاد رہیں کہ گزشتہ کہی ہفتوں سے پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر کہی حادثات پیش آئے ہیں اور کہی نوجوان ان حادثات کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ان بڑھتے حادثات کے روک تھام کیلئے علاقے کے لوگ نے آر سی ڈی شاہراہ پر اونٹ بھی قربانی کیے تاکہ اللہ پاک کے بارگاہ میں ان حادثات سے بچایا جاسکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!